-
سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی 41 ووٹ لے کر بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے۔
-
سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب، پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نئے اسپیکر اور پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ، قومی اسمبلی کے اجلاس میں پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایوان میں زبردست نعرے لگائے۔
-
وعدہ کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئي کی امید پر پورا اتروں گا: نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کے اعتماد پر پورا اتروں گا۔
-
گوادر میں موسلادھار بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی ، درجنوں بستیاں اور تجارتی مراکز منہدم
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰گوادر میں سیلاب کے سبب جمع ہونے والا پانی گھروں میں داخل ہونے سے درجنوں بستیاں اور تجارتی مراکز منہدم ہو گئے ہیں۔
-
بابرسلیم سواتی خیبرپختونخوا اورعبدالخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶بابرسلیم سواتی خیبرپختونخوا اورعبدالخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے اور انہوں نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۶پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی معرض وجود میں آ گئی، نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔
-
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔
-
شہباز شریف وزیراعظم اور ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی نامزد
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔
-
ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل پاکستان کی اولین ترجیح ہے: سینیٹرفاروق ایچ نائیک
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲پاکستانی سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل اور بریکس میں شمولیت پاکستان کی نئی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
-
صوبۂ خیبر پختونخوا اسمبلی کے 115 نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے 115 نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا جب کہ اس دوران ایوان میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔