-
پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں اب تیز ہوگئی ہيں، سابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے جہاں انتخابی منشور کا اعلان کیا ہے وہیں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے نوازشریف کو مباحثے کی دعوت دے کرانتخابی ماحول کو دلچسپ بنادیا ہے۔
-
سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔
-
ایران پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے: پاکستانی وزیراعظم
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے اور اسلام آباد علاقائی و بین الاقوامی نشیب و فراز میں ہمیشہ اپنے پڑوسی اور برادر ملک ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔
-
نو مئی کو میں گرفتار تھا پھر بھی مجھ پر مقدمات بنا دیئے گئے: عمران خان
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ نو مئی کو میں گرفتار تھا پھر بھی مجھ پر مقدمات بنادیئے گئے۔
-
اسلام آباد کے ریڈ زون میں عوامی اجتماع پر مکمل پابندی عائد
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴اسلام آباد کے ریڈ زون، کشمیر ہائی وے اور جناح ایوینیو پر جلسے، جلوس اور ریلیوں پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کا بیان، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
-
پاکستان: شدید سردی اور دھند کے باعث ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰پاکستان میں شدید سردی اور دھند کے باعث ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ موٹروے پر بھی ٹریفک بند کردیا گیا۔
-
پاکستان اورافغانستان کے مابین طورخم سرحدی گزر گاہ سے 10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں شروع
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷کسٹم ذرائع کے مطابق افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی 10 روز بعد پاکستان میں داخل ہو گئی۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ 7 دہشت گرد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
نفرت کی سیاست سے ملک تقسیم ہو رہا ہے: بلاول بھٹو زرداری
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لاہور پیپلز پارٹی کا ہے۔