-
غزہ کے معاملے پر عالم اسلام کی خاموشی حیرت انگیز ہے: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۵امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر عالم اسلام کی خاموشی حیرت انگیز ہے۔
-
کراچی: کالعدم لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشتگرد گرفتار
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کراچی نے حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والے کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔
-
پاکستان: غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتیں
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴پاکستان کے مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے غاصب صیہونی حکومت کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل غیرقانونی ہے: سپریم کورٹ آف پاکستان
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ متفقہ طور پر فوجی عدالتوں کو کالعدم قرار دیتی ہے۔
-
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: پاکستانی عوام
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲یکجہتی فلسطین ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
پاکستان: تحریک انصاف کے کنونشن پر پولیس کا کریک ڈاؤن 55 کارکن گرفتار
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹کاہنہ کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے باوجود پولیس نے تحریک انصاف کے کنونشن پر دھاوا بول دیا۔
-
میاں نواز شریف 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲سینیٹر اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد ائرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے (ویڈیوز)
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں منجملہ حیدرآباد، راولپندی اور پیشاور میں غزہ پر غاصب صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔