-
سائفر کیس: حساس معاملات یا دستاویزات ریکارڈ پر آنے پر ان کیمرا سماعت ہوگی: عدالت
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی اپیل کے محفوظ فیصلے میں اعلان کیا ہے کہ حساس معاملات یا دستاویزات ریکارڈ پر آنے پر ان کیمرا سماعت ہوگی ۔
-
عمران خان کے خلاف سینٹرل جیل اڈیالہ میں سائفر لیک کیس کی سماعت
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت شروع ہو گئی۔
-
میاں نوازشریف 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے: رانا ثناء اللہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نوازشریف اکیس اکتوبر کو پاکستان آرہے ہيں اور وہ مینار پاکستان پر خطاب کریں گے۔
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے پاکستان پر بڑا دباؤ ہے: مولانا فضل الرحمان نے نام بتا دیا؟
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو4 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
پاکستان: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو ایک ہفتے میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳لاہور ہائيکورٹ نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو ایک ہفتے میں بازیاب کراکر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
دشمن نے ہمیں فرقوں میں تقسیم کردیا ہے ہمیں متحد ہو کردشمن سے لڑنا ہوگا: پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء اور دانشوروں کا کہنا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد (ص) کی سیرت طیبہ ہمارے لیے نمونہ حیات ہے، ہم متحد ہوکر ہی اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں۔
-
پاکستان: پٹرولنگ پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک ایک اہلکار جاں بحق
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰میانوالی عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
مستونگ میں ہونے والے واقعات میں کون ملوث ہے، ہمیں پتہ ہے: پاکستانی وزیر داخلہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱پاکستان کے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں کون ملوث ہے۔
-
بلوچستان دھماکے کا تازہ ویڈیو سامنے آ گیا+ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے خودکش حملے کا تازہ ویڈیو سامنے آ گیا۔