-
ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی، مذہبی اور عوامی قربت باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث، پاکستانی وزیر
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳پاکستان کے وزیر ثقافت و قومی ورثہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے ملک کی تاریخی، مذہبی اور عوامی قربت کو باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث قرار دیا اور ثقافت و آرٹ کے شعبے میں ایران و پاکستان کے تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستان کے علاقے مستونگ میں دھماکہ، پی ڈی ایم کے ترجمان سمیت 11 زخمی (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پی ڈی ایم کے ترجمان سمیت گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ ترکی، ملٹری اور سویلین رہنماؤں سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵پاکستانی فوج کے چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ملٹری اور سویلین رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲سائفر کیس ميں پی ٹی آئي چیئرمین عمران خان اور وائس چیئر میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشیل ریمانڈ میں چھبیس ستمبر تک کے لئے توسیع کردی گئی ہے۔
-
پاکستان ميں قومی اور صوبائی انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے چاروں صوبوں اور وفاق کے نگراں وزرائے قانون نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز پیش کردی ہے۔
-
کراچی پولیس نے سو سے زیادہ افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱افغانستان اور پاکستان کی سرحدی فورسز کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد کراچی پولیس نے سو سے زیادہ افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پاکستانی کرنسی مزید مضبوط، ڈالر 2.16 پیسے سستا ہو کر 300 سے نیچے آگیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷پاکستان میں روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے، آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے 16 پیسے سستا ہو کر 300 روپے سے نیچے آگیا۔
-
عبوری افغان حکومت کی طرف سے کسی بھی ڈھانچے کی تعمیر قبول نہیں: پاکستان
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲پاکستان کی ترجمان وزارتِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ عبوری افغان حکومت کی طرف سے کسی بھی ڈھانچے کی تعمیر قبول نہیں کر سکتے۔
-
مریم اورنگزیب نے عارف علوی سے ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ مانگ لی
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ مانگ لی۔
-
2017کا تسلسل رہتا تو جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا: نواز شریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017 کا تسلسل رہتا تو یہ جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا۔