-
پاکستان: شاہ محمود قریشی مزید دو دن کے جسمانی ریماںڈ پر
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو مزید دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے چیئرمین عمران خان کی سزا معطلی کی دوخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
امن و امان کی برقراری حکومت کی اولین ترجیح، نگراں وزیراعظم پاکستان
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے امن و امان کی برقراری کو اپنی حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، پیسکو نے پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح پشاور میں بھی بجلی کے بلوں میں ناقابل برداشت اضافے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور عوام بجلی کے بلوں کو آگ لگا رہےہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۰پاکستان کے نگراں وزیراعظم نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے سلسلے میں آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
چاند مشن کی کامیابی پر ہندوستان کو پاکستان کی مبارک باد
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان نے چندریان 3 کے چاند پر کامیابی کے ساتھ پہنچنے پر ہندوستان کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
بھارت نے چاند پر قدم رکھا اورہمارے حکمرانوں نے عوام کی گردن پر: سراج الحق
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اپنے تازہ بیان میں پاکستانی حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ ظلم کو خاموشی سے برداشت نہ کریں اس پر احتجاج کریں۔
-
شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان پر تنقید
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے چیف جسٹس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع کردی گئي ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کےلئے کے پی پولیس میں خصوصی یونٹوں کا قیام
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲کے پی پولیس نے دہشت گردی سے نمٹنے کےلئے سواٹ ٹیمیں بنانے کا اعلان کیا ہے جو جدید ترین ہتھیاروں اور تربیت کی حامل ہوں گی۔