-
لیاری کراچی سے ہندوستانی جاسوس گرفتار
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۱کراچی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ہندوستانی جاسوس اکھل دیو اور اس کے مقامی سہولت کار کو لیاری سے گرفتار کر لیا ہے-
-
یونیورسٹی آف پشاور بحران کا شکار، ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی ممکن نہیں
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳خیبر پختونخواہ کی سب سے بڑی یونیورسٹی کو ایک بار پھر اقتصادی بحران کا سامنا ہے اور اس کے پاس اپنے ملازمین کی اگست کی تنخواہ کی ادائیگی کےلئے فنڈ موجود نہیں ہیں۔
-
پی ٹی آئي کے چیئرمین کی پانچ مقدمات میں طلبی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج پانچ مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
-
پاکستان کے بٹگرام میں چیئرلفٹ کو حادثہ (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰پاکستان کے علاقے بٹگرام میں چیئر لفٹ کی رسّی ٹوٹ جانے سے کم سے کم دس اسکولی بچے اور اساتذہ پھنس گئے جن کو بچانے کے لئے فوج کمانڈوز کا آپریشن جاری ہے۔
-
جنوبی وزیرستان :چھے پاکستانی فوجی جاں بحق چار دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸پاکستان کے جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں چھے فوجی جاں بحق اور چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
چینی کمپنی، گوادر کے رہائشیوں کے لئے صاف پانی فراہم کرے گی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰چین، گوادر کے رہائشیوں کے لئے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے علاوہ، مقامی مچھیروں کو تربیت بھی فراہم کرے گا۔
-
صدر پاکستان نے اسلامی مقدسات کی توہین سے متعلق متنازع بل واپس کردیا
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴صدر پاکستان نے اسلامی مقدسات کی توہین سے متعلق متنازع بل پراعتراضات عائد کرتے ہوئے کوڈ آف کرمنل پروسیجر ترمیمی بل 2023ء اعتراض لگا کر واپس کردیا۔
-
شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں ریمانڈ اور اسد عمر لاپتہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا ایف آئی اے کو ایک دن کا ریمانڈ دے دیا ہے، ان پر سائفر کیس کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی۔
-
آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پرمیرے دستخط نہیں: صدر پاکستان
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰پاکستان کے صدر نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر دستخط کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان بلوں پر دستخط کرنے کے حق میں نہیں تھا، میرے عملے نے میری مرضی کے برخلاف قدم اٹھایا۔
-
شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دھماکا، 13 مزدور جاں بحق، 2 زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سڑک کے کنارے نصب شدہ بم پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 13 مزدور جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔