-
پاکستان: پنڈی بھٹیاں میں بس اور وین کے حادثے میں 16 افراد جاں بحق
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۲کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں آتش زدگی سے 18 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
الیکشن میں تاخیر تشویش اور مایوس کن ہے: پیپلز پارٹی
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کا اعلان تشویش اور مایوسی کا باعث ہے۔
-
کراچی گڈاپ ٹاؤن سے دو داعشی دہشت گرد گرفتار
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳پاکستان کے سب سے بڑے شھر کراچی سے پولیس نے داعش کے دو دہشت گردوں کو بموں سمیت گرفتار کر لیا ہے-
-
علی مردان خان ڈومکی بلوچستان کے نگراں وزیراعلیٰ
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے علی مردان خان ڈومکی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے دریائے ستلج میں پانی کی سطح بڑھنے سے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
-
جڑانوالا فیصل آباد میں چرچوں پر حملوں میں ملوث 140 افراد گرفتار
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵پنجاب پولیس نے جڑانوالا میں عیسائی چرچ جلاؤ گھیراؤ کیس میں 140 بلوائیوں کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے جن میں دو مرکزی ملزم بھی شامل ہیں۔
-
متنازعہ بل کسی صورت قبول نہیں، پوری قوم متحد ہوکر ہر سازش کو ناکام بنائے گی: پاکستانی علما
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ملت جعفریہ پاکستان کے قائدین، علمائے کرام اور ذاکرین کا قومی اجتماع منعقد ہوا۔
-
پاکستان: نگراں وزیراعظم کی کابینہ کی حلف برداری
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵پاکستان میں 18 رکنی نگران وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔
-
فیصل آباد جڑانوالا میں قرآن کی بے حرمتی، 5 چرچ اور بہت سے گھر جلا دئیے گئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴پاکستان کے شھر فیصل آباد کے علاقے جڑانوالا میں قرآن کی بے حرمتی کی آڑ میں بے قابو متشدد ھجوم نے پانچ چرچ اور بہت سے گھروں کو آگ لگا دی-