-
پاکستان: نگراں حکومت نے آتے ہی عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵پاکستان کی نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔
-
پاکستان: عمران خان کے خلاف ایک اوراہم مقدمہ درج، سنگین دفعات شامل
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲چیئرمن پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایف آئی اے میں سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
-
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان کے صدر عارف علوی کھل کر سامنے آ گئے
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶پاکستان کے صدرڈاکٹر عارف علوی نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے دستخط کیے بغیر 13 بل واپس وزیراعظم آفس کو بھجوادیئے ہیں۔
-
الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس عمرعطا بندیال نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
باجوڑ میں پولیس کا آپریشن، 22 راکٹ برآمد
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵پولیس نے باجوڑ کے قبائلی علاقے میں ایک آپریشن کے دوران 22 راکٹ دریافت کرکے ایک بڑی دہشت گردانہ کاروائی ناکام بنا دی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نئے باب کا اضافہ: پاکستانی آرمی چیف
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹پاکستان کے آرمی چیف نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو تمام شعبوں میں رو بہ فروغ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کےنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا (ویڈیو)
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰ایوان صدر اسلام آباد میں انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم حلف برداری کی تقریب ہوئی، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی انوار الحق کاکڑ سے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف لیا۔
-
پاکستان کا 76 واں یوم آزادی، مختلف شہروں، قصبوں اور گاؤں میں تقریبات کا انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹آج بروز 14 اگست پاکستان کا 76 واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے اور پورے ملک میں مختلف تقریبات کا انعقاد جاری ہے۔
-
پاکستان: باجوڑ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک و زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ اور شہر گوادر میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک وزخمی اور ایک کو گرفتار کرلیا۔