-
پاکستان: نگراں حکومت کے اختیارات بڑھانے کی کوشش ناکام
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں الیکشن ایکٹ میں مزید ترامیم پیش کی گئیں ۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی پی ٹی آئی چیرمین عمران خان پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۱پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے۔
-
پاکستان میں بارش، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا سلسلہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۷پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب کے خطرات بڑھ گئے ہیں جبکہ بعض علاقوں میں بارشوں کے سبب لینڈ سلائڈنگ کی بھی خبر ہے۔
-
عمران خان قتل کے کیس میں گرفتار ہونے سے بچ گئے
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
-
کیا اسحٰق ڈار پاکستان کے نگراں وزیرِاعظم بن جائیں گے؟
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دونوں بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اسحاق ڈار کے نام پر مشاورت ہوئی ہے۔
-
کشکول توڑ کر اس کے حصے بنی گالہ کے آس پاس پہنچا دیں گے: پاکستانی وزیراعظم
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵وزیراعظم پاکستان نےکہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کہتا تھا کہ مر جاؤں گا لیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا۔
-
پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش کا چیمپئن بن گیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونئیر اسکواش کا چیمپئن بن گیا ہے۔
-
جون 2022 سے جون 2023 تک خیبرپختونخوا میں 665 دہشت گردانہ حملوں کی رپورٹ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶کے پی پولیس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 18 جون 2022 سے 18جون 2023 تک صوبے میں 665 دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں جن میں 15 خودکش حملے بھی شامل ہیں۔
-
اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور سکینڈل، ھولناک انکشافات
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷پولیس نے اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور کے ایک اور اعلی اہلکار کو منشیات کے استعمال، اس کی طالب علموں کے درمیان فروخت اور طالبات کے ساتھ جنسی پارٹیوں کے انعقاد کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 4 افراد جاں بحق کئی مکانات تباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰غذر کے مختلف نالوں میں اونچے درجے کا سیلاب آنے کے بعد دریائے گلگت میں بھی پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔