-
عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸اسلام آباد کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات پر درج دونوں مقدمات میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔
-
عمران خان نے سائفر معاملہ کو اپنے خلاف سازش قرار دیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶عمران خان نے اس ملک کے وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدرآصف زرداری اور سابق آرمی چیف قمر باجوہ پر انہیں اقتدار سے ہٹانے کی سازش کا الزام لگایا ہے۔
-
عمران خان کور کمانڈر ہاوس کے واقعہ میں قصور وار
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷کور کمانڈر ہاوس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔
-
پشاور باڑا میں دہشت گردوں کا حملہ، 5 سیکورٹی اہلکار جاں بحق، 12 زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲پشاور باڑا میں چند گھنٹوں کے اندر دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ اور ایک عمارت پر حملہ کرکے پانچ سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک اور 12 سے زیادہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، دفعہ 144 نافد
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی وجہ سے محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
-
پاکستان: خودکش دھماکہ اور فائرنگ 16 افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا میں خودکش دھماکے اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
عمران خان کے خلاف ان کے پرنسپل سیکریٹری کے ہوش ربا انکشافات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔
-
اسلام آباد میں طوفانی بارش، دیوار گرنے سے 11 افراد کی موت
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲اسلام آباد میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے ایک عمارت کی دیوار گرنے کے نتیجے میں 11 افراد کی موت واقع ہوگئ جبکہ 6 دیگر زخمی ہوگئے
-
ایران و پاکستان کے مابین تجارتی اور اقتصادی لین دین کو فروغ دینے پر تاکید
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲پاکستان کے مشیر برائے توانائی نے دوطرفہ تعاون کی توسیع میں ایران کے کردار کی قدردانی کرتے ہوئے نئی سرحدی منڈیوں کے قیام کی ضرورت پر زرو دیا ہے۔
-
فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل نہیں ہو سکتا
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔