-
فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل نہیں ہو سکتا
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔
-
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گرد گھیرا تنگ
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس قابلِ سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ عدت میں نکاح مبینہ طور پر جرم کا ارتکاب ہے۔
-
ایران و پاکستان تجارتی تعلقات کے فروغ کی شاہراہ پر تیزی سے گامزن
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴پاکستان کے وزیر مملکت برائے توانائی نے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے مقصد سے اسلامی جمہوریہ ایران کی جد وجہد کو سراہتے ہوئےمزیدسرحدی منڈیوں کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
کور کمانڈرز کے ساتھ پاکستان آرمی چیف کا اہم اجلاس، ملک میں پنپتی دہشتگردی پر سخت اظہار تشویش
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸پاکستان کی فوج نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد گروہوں کو مبینہ طور پر پڑوسی افغانستان میں حاصل پناہ گاہوں اور وہاں جدید ہتھیار تک اُن کی رسائی کو ملک کی اندرونی سلامتی کے لئے بنیادی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے نام سے نئی جماعت کا اعلان
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶پاکستان کے سابق وزیرِ دفاع اور پی ٹی آئی سے ابھی حال ہی میں راہیں جدا کرنے والے پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔
-
پاکستان؛ ژوپ کینٹ پر پھر دہشت گردانہ حملہ، فوج کی جوابی کاروائی سے ناکام
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴گزشتہ رات دہشت گردوں نے ژوب میں کینٹ کے علاقے میں حملہ کرکے فوجی حساس علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن سیکورٹی فورسز کی جوابی کاروائی سے ان کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
گلگت بلتستان: سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، 17 جاں بحق و زخمی
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
محرم الحرام میں امن عامہ برقرار رکھنے پراتحاد بین المسلمین کمیٹی کی تاکید
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹پاکستان میں جہاں حکومت محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر رہی ہے وہیں اتحاد بین المسلمین کمیٹی نے امن عامہ برقرار رکھنے پرتاکید کی ہے۔
-
پاکستانی کی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں جہاں پر وہ اعلی سطحی ایرانی سیاسی اور فوجی شخصیات سے ملاقات کریں گے-
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت پر خوشی ہوئی: صدر پاکستان
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۱صدر پاکستان نے نئے ایرانی سفیر سے سفارتی اسناد وصول کرتے ہوئے ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات اور انکی اہمیت اور مشترکہ اقتصادی تعاون کے فروغ کو ضروری قرار دیا ہے۔