-
انتخابات صاف اور شفاف ہونے چاہئیں، کسی خاص ٹولے کی طرف جھکاؤ نہیں ہونا چاہیے: قریشی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں بروقت انتخابات کرانے پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
-
پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے بائیکاٹ کے بعد حاجی گلبرخان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔
-
عمران خان نے پھر اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک دفعہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کی گرفتاری ناگزیر لگ رہی ہے اور یہ گرفتاری اگلے پیر سے پہلے یا آنے والے ہفتے میں ہوسکتی ہے۔
-
دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپوں میں ایک ہی دن میں پاکستان کے 12 فوجیوں کی موت
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشتگردوں کے ساتھ ہوئی جھڑپوں کے دوران بارہ فوجی جوانوں کی موت ہو گئی۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق 3 دہشتگرد ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ژوب کے علاقے گیریژن میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 فوجی اہلکار جاں بحق اور دیگر 5 شدید زخمی ہوگئے۔
-
لاہور میں آتش زدگی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی موت
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴پاکستان کے صوبے پنجاب کے صدر مقام لاہور کے ایک مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے دس افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
بھکاری پن کے خاتمے کے لیے ہمیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہو گا: پاکستانی وزیراعظم
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھکاری پن کے خاتمے کے لیے ہمیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہو گا۔
-
وزیر اعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمٰن کو منا نہ سکے؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اس ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اسمبلیوں کی تحلیل اور وقت پرعام انتخابات کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیا۔
-
کلسٹر بموں کی یوکرین کو فراہمی جرم ہے
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴امریکہ یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کر کے ایک مجرمانہ فعل کا ارتکاب کر رہا ہے، یہ کہنا ہے پاکستان اور چائنا انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا۔
-
پاکستان: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، داعش کے 10 دہشتگرد گرفتار
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔