-
نریندر مودی کی دعوت پر شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۲پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
پاکستان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
ہمارا ٹرسٹ عالمی اداروں سے اٹھنا شروع ہوگیا: پاکستانی وزیراعظم
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ قومیں قرضوں سے ترقی نہیں کرتیں، قرض ہمیں مجبوری میں لینا پڑ رہا ہے، عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باالآخر معاہدہ طے پا گیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر مالیت کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے معاہدے پر اتفاق ہوا ہے جب کہ آئی ایم ایف نے معاہدہ کی تصدیق کردی ہے۔
-
آئی ایم ایف اور پاکستان معاہدے کے قریب، کیا ترقی کی واحد راہ حل یہی ہے؟
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸پاکستان کی اقتصادی و معاشی صورت حال کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے ہیں اورپاکستان کو اپنے کوٹے کے ڈھائی ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔
-
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸9مئی کے واقعے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ میں 7 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ اور ڈسٹرکٹ خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر شفیع سمیت 4 دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر دوعیدیں
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷پاکستان میں اس بار عیدالاضحیٰ بھی دو روز منائی جا رہی ہے۔
-
روس سے خام تیل کا دوسرا بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶روس سے خام تیل لے کر آنے والا دوسرا بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔
-
فوجی عدالتوں کی کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶سویلین افراد کے فوجی ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی استدعا اٹارنی جنرل کی یقین دہانی پر مسترد کردی۔