-
پاکستان اور روس کے درمیان درآمدات و برآمدات میں اضافہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۴پاکستان میں امریکی اثر و رسوخ کے کمزور پڑ جانے اور روس کے ساتھ اُس کی بڑھتی قربت کے بعد اب دونوں ممالک کے درمیان درآمدات و برآمدات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
-
عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
صدر پاکستان کے اختیارات مزید محدود
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا، انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیارصدرمملکت سے واپس لے لیا گیا ۔
-
کشمیر میں ہندوستان کے مبینہ جارحانہ اقدامات پر پاکستان کا اظہار تشویش
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے کارکنوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کی بار بار ہونے والی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان غذائیت کے شدید بحران سے دوچار
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان اس وقت غذائیت کے شدید بحران سے دوچار ہے۔
-
آئی ایم ایف کے بعض مطالبات ناقابل قبول ہیں: اسحق ڈار
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱پاکستان کے وزیر خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے تازہ بیان پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اس کے بعض مطالبات کو ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان اور آذربائیجان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷پاکستان اور آذربائیجان نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم، متعدد زخمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد آرٹس کونسل کراچی کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا، دونوں جانب سے پتھراؤ کیا گیا، پولیس اور رینجرز نے کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
-
پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹پاکستان کے صنعتی شہر کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ڈپٹی میئر کا تاج بھی پیپلزپارٹی کے سلمان عبداللہ کے سر سج گیا ہے۔
-
نادرا کے چیف طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۹پاکستانی کے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، یاد رہے کچھ وقت پہلے نادرا کے اہلکاروں نے ایک اعلی فوجی آفیسر کا ذاتی ڈیٹا لیک کیا تھا۔