-
پاکستان اورہندوستان میں سمندری طوفان کے پیش نظر الرٹ جاری
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲پاکستان کے صوبہ سندھ اور ہندوستان کی ریاستوں گجرات اور مہاراشٹر کے ساحلوں پر سمندری طوفان بپرجوائے کے خدشے کے پیش نظر سخت الرٹ جاری کردیا گیا ہے
-
لاہور میں ڈالفن پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا آنلائین گیم پبجی کا عادی نکلا
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳آصف الیاس آسو نامی شخص آنلائن گیم پبجی کا عادی تھا اور گیم کے اثر سے گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتا تھا۔ مذکورہ ملزم نے ڈالفن پولیس کے اہلکاروں کے روکنے پر فائرنگ کرکے ایک کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔
-
پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کی پچھترویں سالگرہ پر روسی وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام (ویڈیو)
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶روس کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کی پچھترویں سالگرہ پر پاکستانی عوام کے نام مبارکباد پر مبنی ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
-
نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایا جائے، قومی اسمبلی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰پاکستان کی قومی اسمبلی نے نو مئی کے پر تشدد واقعات میں ملوث افراد پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی قرار داد پاس کر دی ہے۔
-
سمندری طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت، حفاظتی اقدامات کا اعلان
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کر گیا۔ پاکستان میں حکومت نے حفاظتی اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
علیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳حال ہی میں بننے والی استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔
-
سستے تیل کا حامل روس کا پہلا بحری جہاز کراچی میں لنگر انداز ہو گیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ سستے خام تیل کا پہلا روسی آئل ٹینکر کراچی پہنچ گیا ہے ۔
-
پاکستان، کشمیر میں کوسٹر حادثے میں 9 افراد ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسافر کوسٹر کھائی میں گرنے سے کم سے کم 9 افراد ہلاک اور 18 دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کا فروغ پوری قوت کے ساتھ جاری ہے، بلاول بھٹو زرداری
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ سرحدی و اقتصادی تعاون کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات پوری قوت کے ساتھ فروغ پا رہے ہیں۔
-
شاہ محمود قریشی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی، تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔