-
پاکستانی وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷پاکستان کے وزیرخزانہ نے کہا ہے کہ ترقیاتی بجٹ پر صحیح طریقے سے عمل ہو تو شرح نمو کا ہدف حاصل کرلیں گے۔
-
شہبازشریف کا عمران خان پر ملکی معیشت تباہ کرنے کا الزام
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام سے معیشت کو نقصان پہنچا ہے۔
-
پاکستان کے دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷پاکستان نے اپنی افواج کے دفاعی بجٹ میں 13 فیصد کا اضافہ کر دیا ہے جو مجموعی طور پر جی ڈی پی کا ایک اعشاریہ 7 فیصد بنتا ہے۔
-
لکی مروت میں دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹لکی مروت کے علاقے شہبازخیل میں ایک پولیس اہلکار اور نامعلوم افراد کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی سبھی شرائط کو تسلیم کر لیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱پاکستان نے معاہدے کے لئے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی سبھی شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 24-2023 کے لیے 14 ہزار 60 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا ہے جس میں 700 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز بھی شامل ہیں۔
-
ریاض میں ایران کے سفارت خانے کا قیام ایک خوش آئند اور اہم پیش رفت ہے: زھرہ بلوچ
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰ترجمان وزارت خارجہ پاکستان زھرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ریاض میں ایران کے سفارت خانے کا قیام سفارتی تعلقات کو معمول پر لانے کے سلسلے میں ایک خوش آئند اور اہم پیش رفت ہے۔
-
فیصل آباد میں ایک ہی نام کے دو مریضوں کا غلط آپریشن، گالبلیڈر کے بجائے ٹانگ کاٹ دی
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲فیصل آباد کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں ایک ڈاکٹر نے ایک ہی نام کے دو مریضوں کا غلط آپریشن کر دیا- گالبلیڈر کی پتھری میں مبتلا مریض کی ٹانگ کاٹ دی جب کہ ٹانگ کے مرض میں مبتلا مریض کا گالبلیڈر نکال دیا
-
جہانگیر ترین کی قیادت میں نئی "استحکام پاکستانی پارٹی" لانچ، سابق پی ٹی آئی ارکان کی بھرمار
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰لاہور میں استحکام پاکستانی پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں زیادہ تر تحریک انصاف کو چھوڑنے والے اراکین شام ہیں، جماعت کا ہدف سیاسی میدان میں نئی سمت کا تعین اور مضبوط معشیت بتایا گیا ہے
-
افغان مہاجرین کی گرفتاری کا سلسلہ بند کئے جانے پر افغانستان کی تاکید
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲اسلام آباد میں افغانستان کے سفارت خانے نے ایک بیان میں پاکستان میں افغان مہاجرین کی گرفتاری کا سلسلہ بند کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔