-
استحکام پاکستان پارٹی کا اعلان، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد اراکین شامل
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۲پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے مشن پر سرگرم سینیئر سیاستداں جہانگیر خان ترین سے گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں نے ہاتھ ملا لیا۔
-
پاکستان: فوجی تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵پاکستانی فوج کے فارمیشن کمانڈروں کی کانفرنس میں اعلان کیا گیا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
-
ریویو ایکٹ پر نوٹس کے بعد انتخابات کا کیس نئے قانون کے تحت بینچ سنے گا: چیف جسٹس آف پاکستان
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔
-
ایرانی میزائل فتاح کی رونمائی کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پرانعکاس
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵ایران کے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ’فتاح‘ کی رونمائی کا عالمی میڈیا اور پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین معاہدہ ہونے کی توقع ؟
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ رواں ماہ ہونے کی توقع ہے۔
-
پی ٹی آئی نے ریاست کے خلاف سرکشی اور بغاوت کی: وزیر داخلہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خدا کیلئے بے گناہوں کو رہا اور گناہ گاروں کو سزا دی جائے۔
-
چودھری پرویزالہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳لاہور کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کو غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں چودہ روز کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے
-
ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل: مولانا شہنشاہ نقوی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷پاکستان کے شہر کراچی میں حسینیہ ایرانیان میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی شخصیت کے حوالے سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام خمینی امریکہ سمیت دنیا کی سامراجی طاقتوں کے سامنے ڈٹ گئے اور کہا کہ امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا: اہلسنت و شیعہ علماء
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی چونتیسویں برسی کی مناسبت سے پاکستان کے شہر راولپنڈی میں دنیا پر امام خمینی رح کے افکار و کردار کے اثرات کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام ایران کے خانہ فرہنگ نے کیا تھا۔ اس میں ایران کے سفارتی عہدے داروں کے علاوہ پاکستان کی بعض اہم سیاسی و دینی سخصیتوں نے بھی شرکت کی۔
-
پاکستان تحریک انصاف کی اہم وکٹ گر گئی
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔