-
عمران خان نے فوری مذاکرات کی اپیل کر دی
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۱:۱۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فوری طور پر بات چیت کی اپیل کی ہے تاہم یہ بھی کہا ہے کہ انکی اس اپیل کو انکی کمزوری نہ سمجھا جائے بلکہ یہ فیصلہ انہوں نے ملک کے بگڑتے حالات کے پیش نظر کیا ہے۔
-
شہبازشریف کا عمران خان پر حملہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پی ٹی آئی چیئرمین پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جان بوجھ کر سیاسی افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی گئی جس کا نومئی کے واقعات پر اختتام پر ہوا
-
آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸سپریم کورٹ آف پاکستان نےآڈیو لیک انکوائری کمیشن کے قیام کا 19 مئی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
-
شرپسندوں کے ہاتھوں آپسی تعلقات کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: بلاول بھٹو زرداری
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵ایران و پاکستان شرپسندوں کو آپسی تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یہ بات پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہی۔
-
عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۱پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری، مسرت جمشید، جمشید چیمہ اور سینیٹر عبدالقادر نے بھی 9 مئی کے پرتشدد کے واقعات پر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان سمیت چھے سو سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲نو مئی کے پرتشدد اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی سمیت چھے سو سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیے گئے ہیں۔
-
آخری گیند تک جوابی جنگ جاری رکھیں گے: عمران خان
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور جمہوریت کی خاطر طاقتوروں کے ساتھ مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کے لیے تیار ہیں۔
-
خواجہ آصف: پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے، ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون ہے: عمران خان
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے
-
فواد چوہدری نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
-
ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال پر صدرِ پاکستان کا اظہار تشویش
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۵پاکستان کے صدر نے ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات پر اظہار تشویش کیا ہے۔