-
جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴پاکستان میں نو مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں ۔
-
پاکستان؛ عدلیہ کی مخالفت و حمایت نے ملک کی سیاسی صورتحال کا درجۂ حرارت اور بڑھا دیا
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶پاکستان کے حکمران اتحاد نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ حمایت کرنے پر عدلیہ کے خلاف دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے اقدام سے باز رہیں۔
-
سرکاری املاک میں توڑ پھوڑ کے معاملے پر عمران خان کا عدلیہ سے آزاد تحقیقاتی پینل بنانے کا مطالبہ
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۱پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ توڑ پھوڑ کے واقعات کی تحقیقات کے لئے اپنی نگرانی میں آزاد پینل بنائیں۔
-
عمران خان کو شامل تفتیس ہونے کا حکم
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔
-
اسلام آباد طالبان انتظامیہ سے مشروط تعاون کرے گا، حنا ربانی کھر
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲پاکستان کی وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے ساتھ تعاون کوتحریک طالبان پاکستان کے ساتھ طالبان انتظامیہ کی سہولت کاری کے خاتمے سے مشروط کیا ہے ۔
-
بلوچستان: فوجی آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا، جس کے دوران 6 دہشت مارے گئے اور 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں مارشل لا لگنے کی افواہیں دم توڑ گئیں
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳پاکستان میں مارشل لا لگنے کی افواہیں اس وقت دم توڑ گئیں جب اس ملک کی فوج کی جانب سے اس حوالے سے بیان سامنے آیا۔
-
مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
شہبازشریف کا کابینہ کے اجلاس میں دھواں دھار خطاب
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار پی ٹی آئی اور عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا پیرکو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔