-
عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیر کی صبح تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عدالت نے یہ ہدایت بھی کی کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اُس میں بھی گرفتار نہ کیا جائے۔
-
صدر پاکستان کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اہم ملاقات
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۴صدر پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
پاکستان میں توانائی کے بحران کا واحد حل، ایران سے گیس کی منتقلی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۲پاکستانی وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار، فوری رہا کیا جائے: سپریم کورٹ
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا۔
-
پاکستان میں اپوزیشن پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف حکومت کا کریک ڈاؤن، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بھی نظر بند
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶حکومت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو بھی جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کر دیا ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری: تعلیمی ادارے، انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند، تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۵عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے پاکستان کے بیشتر شہروں میں تعلیمی ادارے اور انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند ہے جس سے شہريوں کو شديد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پاکستانی حکومت اور فوج کا مشتعل پی ٹی آئی مظاہرین کو سخت انتباہ، قانون ہاتھ میں لیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فوج نے سابق وزیر اعظم عمران کان کی گرفتاری کے بعد ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے کارکنوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی گرفتار، عمران خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
-
ڈالر کے بغیر تجارت، ایران اور پاکستان کے پارلیمانی حکام کی بات چیت کا محور
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ اور پاکستانی سینیٹ کے دفاعی امور کے کمیشن کے سربراہ کے درمیان مذاکرات ہوئے جن کا محور تجارت میں ڈالر کے کردار کو ختم کرنا، یکطرفہ سوچ کے خلاف اتحاد اور باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کو حاصل کرنے کے لیے مشرق کی طرف دیکھنا تھا۔
-
پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر گرفتار
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ رٹ برانچ کے قریب گیٹ سے گرفتار کر لیا۔