-
عمران خان کی گرفتاری کےخلاف ملک گیر مظاہرے اور ہڑتال کی کال
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۱:۲۳پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی کال پر پی ٹی آئی کارکنان نے ملک گیر احتجاج کیے، جس کے دوران پولیس نے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب کی نگراں حکومت نے امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز کو طلب کر کے موبائل فون سروس بند کر دی۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان گرفتار
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گرد گروہ موجود نہیں ہیں: طالبان
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی بھی دہشت گرد گروہ موجود نہیں ہے۔
-
مجھے 2 دفعہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خان
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۶چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے۔
-
ایرانی ٹرکوں کو نشانہ بنانے والا دہشت گرد، پاکستان میں ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایرانی ٹرکوں پر حملے کرنے والا دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔
-
سانحۂ پاراچنار کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲سانحہ پاراچنار میں 8 افراد کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶پاکستان کے صوبہ سندھ کے چوبیس اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے
-
اسلام آباد میں چین پاکستان اور افغانستان کا سہ فریقی اجلاس
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷اسلام آباد میں پاکستان افغانستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا جس کا مقصد سیاسی و تجارتی تعلقات اور علاقائی رابطوں کو فروغ دینا اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں شراکت داری بیان کیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف سے افغان اور چینی وزراء خارجہ کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۷پاکستان کے آرمی چیف سے افغانستان اور چین کے وزراء خارجہ نے علیٰحدہ علیٰحدہ ملاقات کی۔
-
پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات ضروری، صرف پنجاب میں الیکشن ملک کے خلاف سازش ہے: شہباز شریف
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۸پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پورے پاکستان میں الیکشن ایک ہی دن میں ہونے کی بات کرتے ہوئے صرف پنجاب میں الیکشن کرانے کو ملک کے خلاف سازش قرار دیا۔