-
پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات ضروری، صرف پنجاب میں الیکشن ملک کے خلاف سازش ہے: شہباز شریف
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۰:۴۸پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پورے پاکستان میں الیکشن ایک ہی دن میں ہونے کی بات کرتے ہوئے صرف پنجاب میں الیکشن کرانے کو ملک کے خلاف سازش قرار دیا۔
-
پاکستان، چین اور افغان طالبان کا سہ فریقی اجلاس
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے پانچویں سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہو رہے ہیں۔
-
اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲پاکستان اور چین نے اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
عمران خان نے پھر عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۶پاکستان کی حکومت اور عدلیہ کے درمیان جاری کشمکش کے پیش نظر اور ملکی آئین کے دفاع کے نام پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آج ملکی عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق ہونے چاہئیں ، پاکستانی وزیرخارجہ
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ معمول کے تعلقات ہونے چاہئیں۔
-
عمران خان کی عدالت میں پیشی
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان، نو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت میں حاضری دینے کے لئے اسلام آباد پہنچے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ ایس سی او اجلاس میں شرکت کےلئے ہندوستان پہنچ گئے
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کےلئے ہندوستان کے شہر گوا پہنچ گئے۔
-
شہباز شریف کا دورۂ لندن، نواز شریف کے ساتھ اہم امور پر تبادلہ خیال کا امکان
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف شاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کے لئے چند روز قبل ہی لندن پہنچ گئے ہیں۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹الیکشن کمیشن آف پاکستان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن انتخابات کی تاریخوں پر نظر ثانی کی درخواست دائر کردی ہے
-
پاکستان طالبان کے ساتھ تعاون میں مدد دے گا
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲پاکستان کی خارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ تعاون کا ایک قابل اعتماد پراسیس قائم کرنے میں مدد دے گا۔