-
صدر رئیسی کا دورۂ شام مزاحمتی محاذ کے سیاسی عزم کی فتح: وزیر خارجہ ایران
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے صدر مملکت کے دورۂ شام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ سیاسی، امنیتی اور اقتصادی پہلوؤں کے علاوہ مزاحمت کے سیاسی ارادہ اور سفارتکاری کی فتح کی علامت ہے۔
-
ایران کے ساتھ پارلیمانی سفارتکاری کی تقویت پر پاکستان کی تاکید
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹پاکستان کی سینٹ کے چیئرمین نے علاقائی و عالمی اداروں میں پاکستان کی حمایت پر ایران کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ایران کے ساتھ تمام شعبون میں تعلقات کی تقویت کے لئے پارلیمانی سفارتکاری کو بڑھائے جانے کا پابند ہے۔
-
پاکستان ، حکم امتناع واپس لینے اور فل کورٹ بنانے سے سپریم کورٹ کا انکار
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷پاکستان کی سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل پر جاری حکم امتناع واپس لینے اور فل کورٹ بنانے کی اپیل مسترد کردی۔
-
دولت مند ملکوں پر پاکستانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں حالیہ سیلاب کے بعد ایک بار پھر دنیا کے امیر اور صنعتی ممالک پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے محنت کش طبقہ شدید دباؤ میں ہے ، شہباز شریف
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور صنعتی دارالحکومت کراچی میں یوم محنت کشاں کے مظاہروں میں مزدوروں کے لئے مناسب تنخواہ اور سماجی تحفظ کا مطالبہ کیا گیا۔
-
جماعت اسلامی پاکستان کا کراچی میں ناقص مردم شماری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵جماعت اسلامی پاکستان نے کراچی میں ناقص مردم شماری کو منظم منصوبہ بندی قرار دیتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستان بلوچستان میں بارشوں سے 8 افراد جاں بحق
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی موسلادھار بارشوں اور طوفانی ہواؤں سے کم سے کم 8 افراد ہلاک اور درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
نواز شریف کی تحریک انصاف پر تنقید
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴پاکستان میں مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مذاکرات ملک و قوم کے لیے ہیں لیکن دوسری طرف ذاتی مفادات، ملک اور اداروں کو بدنام کرنے کی جنگ ہے۔
-
پاکستان کے سابق چیف جسٹس کے بیٹے نے پی ٹی آئی سپورٹر سے رشوت لی، آڈیو لیک میں انکشاف
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱ہفتہ کے دن لیک ہونے والی آڈیو لیک کے نئے کلپ سے انکشاف ہوا ہے کہ سابقہ چیف جسٹس کے بیٹے نے تحریک انصاف کے ایک سپورٹر سے رشوت لی تھی۔
-
ایران و سعودی عرب علاقے میں ہمارے اہم شریک ہیں، پاکستان
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے ایران و سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے عمل کی پیشرفت پر پاکستان کی جانب سے خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران و سعودی عرب علاقے میں ہمارے اہم شریک ممالک ہیں۔