-
پاکستان؛ پولیس اسٹیشن پر پھر دہشت گردانہ حملہ، 5 زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۲پاکستان میں سکیورٹی اہلکاروں پر دہشتگردانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار صوابی کی تحصیل چھوٹا لاہور میں دہشت گردوں نے ٹردھر پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ سے حملہ کیا جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں.
-
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل شور شرابے کے دوران کثرت رائے سے منظور
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں عدالتی اصلاحات سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، 15افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵کوئٹہ میں شاہراہ اقبال پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 15 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرائے جانے کی قرار داد پاس
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸پاکستانی سینیٹ نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرائے جانے کی قرار داد پاس کردی ہے۔
-
ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کی سابق حکومت ہے: اسحاق ڈار
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱پاکستان کی حکومت نے ایک بار پھر ملک کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کی قیادت میں سابق حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کچلاک میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دو اہلکار جاں بحق
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱پاکستان کے ضلع کچلاک کے علاقے کلی سپین میں نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا جس سے دو پولیس کے اہلکار جاں بحق اور ایک کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
الیکشن کمیشن کو پاکستانی حکومت کی جانب سے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت والی مخلوط حکومت نے دو صوبوں میں انتخابات اور فنڈز کی فراہمی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
علی امین گنڈا پور ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱پاکستان کی ایک عدالت نے حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔
-
تہران ریاض سفارتی تعلقات کی بحالی امت اور خطے کے لئے اہم ہے: مولانا فضل الرحمان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲پاکستانی کی وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈیم ایم کے سربراہ نے ایران اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کو علاقائی امن و استحکام کے ارتقا اور عالم اسلام کی دلگرمی کے لئے اہم قرار دیا ہے۔
-
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر: صدر پاکستان
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸صدر پاکستان نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023ء آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظر ثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا ہے۔