-
پاکستان میں چوبیس گھنٹے گیس فراہم نہیں کر سکتے: پیٹرولیم کے وزیر مصدق ملک
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹پاکستان میں پیٹرولیم کے وزیر مصدق ملک نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک میں چوبیس گھنٹے گیس فراہم نہیں کی جاسکتی کیونکہ ملکی گیس کے ذخائر تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں صوبہ پنجاب میں الیکشن کا نظام الاوقات جاری کردیا ہے۔
-
عمران خان کا ایک بار پھر حکومت پر الزام
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انہیں ہر حال میں اقتدار میں آنے سے روکنا چاہتی ہے۔
-
سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱سپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس پر فیصلہ آج
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴پاکستان کے سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت گزشتہ روز مکمل ہوگئی اور فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جو آج (منگل ) کو سنایا جائیگا۔
-
پنجاب، کے پی میں الیکشن التوا کیخلاف کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳سپریم کورٹ نے الیکشن التوا کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائے گا۔
-
حکومت اور عدلیہ کے مابین رسہ کشی کے درمیان پاکستانی عوام کی نظریں آج سپریم کورٹ پر
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۹پاکستان میں آج دو دن کے وقفے کے بعد چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن کے التواء سے متعلق درخواستوں کی سماعت دوبارہ شروع کر رہا ہے۔
-
پاکستان میں جماعت اسلامی کا آئینی بحران پر انتباہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸پاکستان میں جماعت اسلامی نے آئینی بحران کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان، چمن میں زلزلہ، 3 بچے جاں بحق
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تین اعشاریہ چھےشدت کے آنے والے زلزلے میں جانی اور مالی نقصان کی خبریں موصول ہو رہی ہیں
-
پاکستان کی عدالت عظمی ایک اور وزیر اعظم کو فارغ کرسکتی ہے؟
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱پاکستان تحریک انصاف نے خبردار کیا ہے کہ پیر کو ملک کی عدالت عظمی ایک اور وزیر اعظم کو فارغ کرسکتی ہے۔