-
اسرائیل کے ساتھ تجارت و تعلقات کی پاکستان کی تردید
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ تجارت شروع کرنے کی خبر کو سراسر جھوٹ اور افواہ قرار دیا ہے۔
-
عمران خان کا حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہ بیٹھنے کا اعلان اورحکومتی اتحاد کا موجودہ بینچ پراعتراض کرنے کا فیصلہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷حکومتی اتحاد میں شامل تین بڑی جماعتوں نے انتخابات کیس میں موجودہ بینچ پر اعتراض عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آئین کی بالادستی کے لیے وکلا، اساتذہ اورعوام باہر نکلیں: راجا ناصر و شاہ محمود
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی اور چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ حکومت آئین پر حملہ آور ہے، آئین پر عمل نہ کیا گیا تو ملک کو بہت نقصان ہوگا۔
-
بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
-
پاکستان میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱پاکستان میں اہم سیاسی فیصلوں کے لئے وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا ہے۔
-
لاہور ہائی کورٹ نے کارپوریٹ فارمنگ کےلئے زمین فوج کے حوالے کرنے کا اقدام روک دیا
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴لاہور ہائی کورٹ نے جمعہ کے دن 45267 ایکڑ زرعی اراضی کارپوریٹ فارمنگ کےلئے پاکستان آرمی کے حوالے کرنے کے عمل کو نوٹس لیتے ہوئے روک دیا ہے۔
-
ہوائی جہاز مالکان اور آپریٹرز نے پاکستان کے تین ائیرپورٹس کو غیرملکی کمپنیوں کو ٹھیکے پر دینے کی مخالفت کر دی
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸ہوائی جہاز مالکان اور آپریٹرز کی ایسوسی ایشن اے او او اے نے حکومت پاکستان کی طرف سے ملک کے تین اہم ہوائی اڈوں کو انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کو ٹھیکے پر دینے اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مذمت کی ہے۔
-
کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 12 افراد جاں بحق
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ جانے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
عمران خان کا انتباہ اور مریم نواز کا سپریم کورٹ پر حملہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸عمران خان نے کہا ہے کہ قوم آئین، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے دفاع کی خاطر سڑکوں پر نکلنے کے لئے تیار رہے
-
پنجاب، کے پی الیکشن کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲تین رکنی بینچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔