-
الیکشن نوے دن میں کرانے کا عمران خان کا مطالبہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے حکومت، اسٹیبشلمنٹ، اور الیکشن کمیشن پر آئین کا مذاق اڑانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔
-
سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا۔
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنےکی اپوزیشن کی تحریک مستردکردی گئی اور بل فوری طور پر منظور کرنے کی تحریک منظور کی گئی۔
-
پاکستان نے میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کیا (ویڈیو)
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷پاکستان نے زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان؛ پولیس گاڑی پر دہشتگردانہ حملہ، ڈی ایس پی سمیت پانچ جاں بحق
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ میں پولیس کی گاڑی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ڈی ایس پی سمیت چار سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
ملک کا سیاسی درجہ حرارت کم کیا جائے: سپریم کورٹ کا حکومت پاکستان سے مطالبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکومت سے ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی یقین دہانی طلب کرلی ہے۔
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ ایک بار پھر جاری
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں حاضر نہ ہونے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا ہے۔
-
قومی اسمبلی سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 جائزہ کے لیے پیش کیا گیا تھا۔
-
سیلاب کے بعد اب پاکستان میں پانی کی کمی کا بحران
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰خریف کا موسم شروع ہونے والا ہے اور اسرا کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کو 27 سے 35 فیصد تک پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
پاکستان؛ مفت آٹا اسکیم پھر جان لیوا ثابت ہوئی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱پاکستان کے مختلف شہروں میں مفت آٹا اسکیم کے تحت آٹا تقسیم مراکز پر لاٹھی چارج کے بعد بھگدڑ سے مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جب کہ 56 زخمی ہو گئے ہیں جن میں 45 خواتین بھی شامل ہیں۔