-
حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کا بل پیش، عمران خان کی نکتہ چینی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۱:۳۷پاکستان کی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد جہاں ایک طرف عدالتی اصلاحات کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے وہیں پی ٹی آئی چیئرمین عمران نے اسے عدلیہ اور چیف جسٹس پر دباؤ ڈالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز کریں گے :وفاقی کابینہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات کیلیے قانون سازی کی منظوری دے دی۔
-
عدلیہ کے اندر سے اٹھنے والی آواز امید کی نئی کرن: وزیراعظم شہباز شریف
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱پاکستان کے وزیراعظم نے چیف جسٹس کے اختیارات میں کمی کیلیے قومی اسمبلی سے قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے خصوصی بنچ نے عمران خان کی درخواستوں کی سماعت کی۔ عمران خان عدالت میں پیش ہوئے۔
-
مریم نواز کا عمران خان پر غلط طریقے سے اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کا الزام
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینیئر نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر حصول اقتدار کے لیے عدلیہ کو استعمال کرنے کا الزم عائد کیا ہے۔
-
دہشت گـردوں کے خلاف پاکستان اور طالبان کے درمیان تعاون
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰حکومت پاکستان نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کی تباہی کے لیے افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی تصدیق کی ہے۔
-
گلگت بلتستان پولیس پر پابندیاں، اب علاقے سے باہر فرائض انجام دینا بند
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲پاکستانی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے وزیراعلی اورگورنر کو اپنے علاقے سے باہر کے دوروں کے دوران جی بی پولیس کو اپنے حفاظتی اسکواڈ کے طور پر استمعال کرنے پر پابندی لگا دی ہے جس کے جواب میں وزیراعلی کے معاون شمس الحق لون نے وزیرداخلہ کے اس اقدام کو عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
مینار پاکستان پر آج ہوگا عمران خان کا پاور شو
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنے حامیوں کو آج مینار پاکستان کے جلسے میں ایک آزاد قوم کے فرد کی حیثیت سے شرکت کی دعوت دی ہے جہاں وہ بقول ان کے اپنا حقیقی آزادی کا ویژن پیش کریں گے۔
-
ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں، عمران خان
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ آٹھ اکتوبر کو ایسا کیا ہوگا جو اب نہیں ہے ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں
-
الیکشن کے معاملے پر پاکستانی صدر کا وزیراعظم کے نام خط
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵پاکستان کے صدر نے وزیراعظم شہباز شریف پر زور دیا ہے کہ وہ مقررہ وقت پرانتخابات کے انقعاد کے لیے متعلقہ حکام کو الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایات جاری کریں ۔