-
عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں میں 27 مارچ تک توسییع
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانتوں میں 27 مارچ تک توسییع کردی۔
-
چارسدہ کوہات میں آٹا تقسیم کے دوران ایک شخص ہلاک، کئی زخمی
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱پاکستان کے شہروں چارسدہ اور کوہاٹ میں مفت آٹا تقسیم کرنے کے دوران ایک شخص کے ہلاک اور کئی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کرنےکے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
-
23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت پر تقریبات کا انعقاد
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹پاکستان میں یوم پاکستان 23 مارچ 1940 کو لاہور میں پاس ہونے والی اس قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جب آل انڈیا مسلم لیگ نے برطانوی ہندوستان میں مسلمانوں کےلئے الگ ریاست کا مطالبہ کیا تھا۔
-
مجھے آپریشن کرکے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ تیار ہو گیا ہے: عمران خان
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت نے پولیس آپریشن کرکےمرتضیٰ بھٹوکی طرح مجھےگھرمیں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
پاکستانی انٹیلی جنس کا برگیڈئیر دہشت گردانہ حملہ میں جاں بحق
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵جنوبی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی آئی ایس آئی برگیڈئیر سمیت پانچ سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں زلزلے سے9 افراد جاں بحق اور 44 زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳پاکستان میں 6اعشاریہ 5 ریکٹرسکیل کے زلزلے سے خیبرپختونخواہ میں اب تک 9افراد کے جاں بحق اور 44 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوسکتا تھا ، عمران خان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں اپنے اوپر قاتلانہ حملےکی سازش رچے جانے کا الزام عائد کیا ہے ۔
-
شہبازشریف ایٹمی پروگرام کے متعلق پالیسی بیان جاری کریں۔ تحریک انصاف
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف ایٹمی اثاثوں سے متعلق پالیسی بیان جاری کریں
-
عمران خان کی عدالت میں حاضری
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ توشہ خانہ کیس کی پیروی کے لیے آج عدالتی کمپلیکس پہنچے جہاں عدالت نے ان کی حاضری درج کرلی