-
عدالت میں پیشی کے لئے عمران خان اسلام آباد کے راستے میں
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۶عدالت میں پیشی کے لئے عمران خان آج صبح لاہور میں اپنی رہائشگاہ سے اسلام آباد کی جانب نکل گئے۔ دوران سفر عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو حادثہ بھی پیش آیا
-
ژوب میں فائرنگ کے واقعے میں سات افراد کا قتل
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے خرلام میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر حملہ کرکے سات افراد کو قتل کر دیا ہے۔
-
پاکستان کے نیوکلیئر اور میزائل پروگرام کے بارے میں گمراہ کن باتیں افسوس ناک ہیں: پاکستانی وزیراعظم
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورۂ پاکستان کے بعد پاکستان کے مختلف طبقات میں ملک کے نیوکلیئر اور میزائل پروگرام کے تحفظ سے متعلق خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے جب کہ حکومت نے نیوکلئیرہتھیاروں اور میزائل پروگرام کے ہر قیمت پر تحفظ کا اعادہ کیا ہے۔
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کردی ہے اور 18مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ, 8 دہشت گرد ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدقسمتی سے 2 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
عمران خان قانون کا سامنا کریں: مریم اورنگزیب
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸پاکستان کی وزیر اطلاعات و نشریات اور حکومت کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر ملک میں افراتفری پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
توشہ خانہ سے کروڑوں روپے مالیت کے تحفے اونے پونے خریدے گئے، رپورٹ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸پاکستان میں سیاستدانوں، اعلی سول اور فوجی عہدیداروں کے علاوہ ان کے لواحقین نے بھی توشہ خانہ سے کروڑوں کی مالیت کے تحفے اونے پونے خریدے ہیں۔
-
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا آپریشن روک دیا جائے: لاہور ہائیکورٹ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷لاہور ہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔
-
زمان پارک میں کشیدگی، 54 پولیس اہلکار زخمی، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹لاہور کی انتظامیہ نے شہر کی کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔