-
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ سے ضمانت منسوخ، ہائیکورٹ سے منظور
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰پاکستان کی مقامی عدالتوں نے ملک کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کرلی ہے جبکہ ایک میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ تاہم بعد میں ہائیکورٹ نے 9 مارچ تک ضمانت دیدی ۔
-
بلوچستان؛ دہشتگردانہ حملے میں کوئلہ کان کے 7 مزدور جاں بحق و زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبد القدوس بزنجو نے واقعے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔
-
پاکستانی حکومت نے شہریوں کی اسمگلنگ کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲اٹلی کے ساحل کے قریب ایک کشتی حادثے میں اپنے تارک وطن شہریوں کی موت کے بعد پاکستانی حکومت نے شہریوں کی اسمگلنگ کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
-
از خود نوٹس کیس ، کل تک کیس ختم کردیں گے، چیف جسٹس آف پاکستان
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کیس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ہم کل تک کیس کو ختم کردینا چاہتے ہیں
-
بلوچستان; بارکھان میں دھماکہ، 16 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے دھماکے کی مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان نے آئی ایم ایف کی نئی شرط تسلیم کرلی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶پاکستان نے امداد کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی نئی شرط بھی تسلیم کرلی
-
آئین و قانون کی بالادستی کیلئے گرفتاری پیش کی: علامہ راجا ناصر عباس جعفری
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے ساتھیوں سمیت گرفتاری دے دی۔
-
مذاکرات کامیاب طورخم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کھول دیا گیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵طورخم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا۔
-
فوج اور سپاہ کا اتحاد دشمن کے خوف و ہراس کا باعث، جنرل سلامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی اور فوج و سپاہ کا اتحاد و یکجہتی دشمن کے خوف و ہراس بڑھنے اور ایرانی قوم میں عزم و حوصلہ مزید بلند ہونے کا باعث بنی ہے۔
-
جیل بھرو تحریک: فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری نے گرفتاری دے دی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱جیل بھرو تحریک: فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری سمیت پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گرفتاری دے دی