-
کوئٹہ تباہی سے بچ گیا، خودکش بمبار خاتون بارودی جیکٹ کے ساتھ گرفتار
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۸کوئٹہ میں سی ٹی دی پولیس نے ایک خاتون کوگرفتارکیا ہے جو خودکش حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔
-
پاکستان میں سیکورٹی آپریشنوں کی لائیو کوریج پر پابندی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰پاکستان میں سیکورٹی دستوں کے سیکورٹی آپریشن کی لائیو میڈیا کوریج پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶اسلام آباد بینکنگ کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت پر سماعت پچیس فروری تک ملتوی کردی ہے۔
-
کراچی کے ریلوے اسٹیشنوں پر سیکورٹی ہائی الرٹ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴کراچی میں پولیس آفس پر حملے کے بعد سبھی ریلوے اسٹیشنوں سمیت شہر کے حساس علاقوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے
-
کراچی پولیس آفس پر حملہ، شدید فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 سے 10 حملہ آوروں کی کراچی پولیس آفس (کے پی او) میں موجودگی کی اطلاع ہے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل کی سماعت نہیں ہوگی: سپریم کورٹ
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴پاکستان سپریم کورٹ نے نوے دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف اپیل پر سماعت سے انکار کردیا ہے۔
-
صدرپاکستان عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو ایوان صدر طلب کرلیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو انتخابات سے متعلق ہنگامی اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔
-
ظلم کے آگے سر نہ جھکانے کا درس میں نے حضرت امام حسین ع سے لیا: عمران خان
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
دہشت گردوں کا سی ٹی ڈی پر حملہ، ٹی ٹی پی کمانڈرہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷کالعدم دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی پنجاب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی ایک گشتی پارٹی پر میانوالی میں حملہ کی خبرہے جس میں دہشت گرد کمانڈرمارا گیا ہے۔
-
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر مزاحمت کیلئے پی ٹی آئی کارکنان زمان پارک میں جمع
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶پی ٹی آئی کارکنان مسلسل حکومت اور پولیس کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔