-
پاکستان، چیف الیکشن کمشنر کا انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان نے آئر لینڈ کو ہرا دیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے آئر لینڈ کو ستر رن سے شکست دے کر اپنی پہلی جیت درج کرالی
-
پی ایس ایل، تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کی برتری
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴پاکستان سپر لیگ کے تیسر ے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو نو وکٹ سے شکست دے دی۔
-
چیچہ وطنی: جعفر ایکسپریس ٹرین میں دھماکہ، ایک جاں بحق، تین زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵پاکستان کے شھر چیچہ وطنی میں جعفر ایکسپریس میں ہونے والے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ تین کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے لگائی چھلانگ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں منی بجٹ سے مہنگائی کا طوفان آسکتا ہے: اقتصادی امور کے ماہرین
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴پاکستان میں حکومت کے منی بجٹ کے نتائج کی جانب سے سخت تشویش پائی جاتی ہے۔
-
سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ متعدد ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان، گیس کی قیمت میں اضافہ، صارفین کو بڑا جھٹکا
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵پاکستان کی اکنامک کوآرڈی نیشن کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں جس سے حکومت کو 310 بلین روپے حاصل ہوں گے جو قرضوں کی ادائیگی کی اقساط میں ادا ہوں گی۔
-
عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی استدعا عدالت کی جانب سے مسترد
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹خاتون جج کو دی گئی دھمکی کیس میں، سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کو عدالت نے مسترد کردیا۔
-
معروف آرٹسٹ ضیاء محی الدین انتقال کرگئے
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰پاکستان کے معروف آرٹسٹ ضیاء محی الدین کا کراچی میں انتقال ہو گیا ہے، ان کی عمر 91 سال تھی۔