-
عمران خان کا یوٹرن، میری حکومت امریکہ نے ختم نہیں کی
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت کے خاتمے میں امریکہ کا کوئی ہاتھ نہیں تھا۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر صدر پاکستان کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نےاسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ پر ایران کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستان؛ امن 2023 بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰پاکستان میں امن دو ہزار تیئیس بین الاقوامی بحری مشقوں کو آغاز ہوگیا۔ جن میں ایران کی بحریہ کی ٹیم نے بھی ان مشقوں میں شرکت کی ہے۔
-
کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد نوشہرہ میں سی ٹی ڈی آپریشن میں ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶کالعدم دہشت گرد جماعت تحریک طالبان پاکستان کے دو مطلوبہ دہشت گرد وں کےایک انٹیلی جنس آپریشن میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ٹی ٹی پی نے عمران خان کے قتل کے منصوبے کی تردید کر دی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶کالعدم ٹی ٹی پی نے اعلان کیا ہے کہ اس کی جنگ پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس اداروں کے خلاف یے، سیاستدان ہمارا ہدف نہیں ہیں۔
-
پاکستان؛ ٹی ٹی پی کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ میں خفیہ اطلاعات پر مبنی سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کے موضوع پر ہونے والی آل پارٹیزکانفرنس پھر ملتوی
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱پاکستان میں دہشت گردی، خراب اقتصادی اور سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس اس ہفتے میں دوسری بار ملتوی کر دی گئی ہے۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہو رہے ہیں۔
-
رانا ثنا اللہ کا عمران خان کو کھلا چیلنج
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵پاکستان کے وزیر داخلہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا چیلنج دیا ہے۔
-
ہندوستان کشمیریوں سے کیا گیا وعدہ پورا کرے، پاکستانی وزیراعظم
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵پاکستان کے وزیراعظم نے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ اور کشمیر کے عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرے۔