-
پرویز مشرف طاقتور فوجی حکمراں یا چوٹی کے سیاستداں
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱طاقتور فوجی حکمران سے چوٹی کے سیاستدان بننے والے پرویز مشرف بالآخرامائلائیڈوسس نامی غیر معمولی بیماری کے ساتھ طویل جنگ کے بعد 79 سال کی عمر میں اتوار کو دبئی میں کے امریکی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
-
کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵پاکستان کے سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔
-
عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
انکار کے بعد پی ٹی آئی کا وزیراعظم کی اے پی سی میں شرکت پرغور
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کے بعد، اب اس کانفرنس میں شرکت کے بارے میں پر غور شروع کر دیا ہے۔
-
گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر ویکی پیڈیا پاکستان میں بلاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نےدنیا بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس دینے والی ویب سائٹ ویکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا۔
-
سکیورٹی فورسز اور پولیس کے ساتھ دہشتگردوں کی جھڑپ، 6 ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے جس میں سے 2 شمالی وزیرستان اور 4 چارسدہ میں ہلاک ہوئے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی آل پارٹیز کانفرنس، کیا عمران خان شرکت کریں گے؟
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے سات فروری کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سمیت تمام قومی سیاسی جماعتوں کی قیادت کو اس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
پارٹی عہدے سے استعفے کے بارے میں شاہد خاقان عباسی کی وضاحت
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے پارٹی کے ساتھ رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا ملک میں توانائی کی کمی کے بارے میں بیان
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو صاف اور سستی توانائی کی ضرورت ہے۔