-
شیخ رشید کی دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶پاکستان کے سابق وفاقی وزیرداخلہ اور حزب اختلاف کے رہنما شیخ رشید احمد کو اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جس کے بعد انکی دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلی گئی
-
پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید گرفتار، کارکنوں کا احتجاج
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
امریکہ کی جنگ میں شرکت کا تحفہ ہمیں دہشت گردی کی صورت میں ملا: عمران خان
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ کی جنگ میں شرکت کا تحفہ ہمیں دہشت گردی کی صورت میں ملا ہے۔
-
پارٹی کے عہدے سے استعفا نہیں دیا ہے، شاہد خاقان عباسی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے
-
دہشت گردی کو کون واپس لایا، شہبازشریف کا سوال
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴پاکستان کے وزیراعظم نے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ فوری اور مناسب اقدامات نہ کیے تو دہشتگردی پورے ملک میں پھیل جائے گی۔
-
سپریم کورٹ: نیب قوانین میں ترامیم کا ریکارڈ طلب
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
-
افغان طالبان دہشت گردوں کے لئے زمین فراہم نہ کرے: پاکستان
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پیشاور سانحے کے بعد، افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو اپنی سرزمین اسلام آباد کے خلاف استعمال ہونے نہ دے ۔
-
پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳پاکستان اور ترکیہ کے خصوصی فوجی دستوں کی مشترکہ مشقیں شمال مغربی پاکستان میں شروع ہوگئی ہیں ۔ ۔
-
پشاور دہشتگردانہ دھماکہ؛ اموات کی تعداد 100 ہو گئی، صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳پشاور میں خودکش دھماکے پر نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا۔
-
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ، کیا پاکستانی معیشت سنبھل جائے گی؟
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے ہیں ۔