-
پشاور دھماکہ، اموات کی تعداد تراسی ہو گئی، کالعدم ٹی ٹی پی نے ذمہ قبول کر لی
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۱:۲۱پاکستان کے شہر پشاور میں گزشتہ روز ایک مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیراسی ہو گئی ہے۔
-
پشاور، پولیس لائنز مسجد میں خوفناک دھماکہ، 44 جاں بحق 157 زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔
-
شیخ رشید کی لال حویلی سیل
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲شیخ رشید کے بھتیجے سابق ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے دستاویزات کے ساتھ متروکہ وقف املاک کے دفتر جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عرب امارات کے صدر چار دن سیر و تفریح کے بعد اسلام آباد آئے بنا واپس لوٹ گئے
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید ال نہیان نے چار دن پاکستان میں گزارنے کے بعد اسلام آباد کا ایک روزہ دورہ منسوخ کر دیا۔
-
پولیس فواد چودھری کو اسلام آباد سے لاھور لے گئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰پاکستان میں حزب اختلاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی فواد چودھری کو لاھور منتقل کیے جانے اور ان کے گھر کی تلاشی لیے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
پاکستان میں گرا پھر پیٹرول بم، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان پر پہنچیں
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰وفاقی وزیر خرانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔
-
پاکستان کے اہم اہلسنت علماء، مفتیوں اور شخصیات کا دورۂ ایران
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶پاکستان کے اہم اہلسنت علماء، مفتیوں اور شخصیات پر مشتمل امت واحدہ کا ایک وفد ایران پہنچا ہے۔
-
پاکستان میں المناک بس حادثہ، 40 جاں بحق
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۸بیلہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 40 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
عمران خان کے بیان پر بلاول بھٹو کا ردعمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرے والد آصف زرداری پر جھوٹے الزامات لگائے ہیں۔
-
مسلم لیگ ن انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گي، مریم نواز کا دعوی
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز لندن سے لاہور پہنچ گئیں۔