-
آذربایجان کی سفارتخانے میں پیش آنے والا واقعہ محض ذاتی مسائل کا نتیجہ تھا (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے گزشتہ روز تہران میں جمہوریہ آذربایجان کے سفارتخانے میں ہونے والی فائرنگ کے دہشتگردانہ حملہ ہونے کو سختی کے ساتھ مسترد کیا اور کہا کہ یہ واقعہ محض ایک فرد کے ذاتی مسائل کا نتیجہ تھا۔
-
آصف زرداری نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا ہے عمران خان، پیپلز پارٹی کی تردید
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے قتل کرنے کے لیے اب پلان سی بنایا گیا ہے جس کیلیے زرداری نے دہشت گرد تنظیموں کو پیسے دیے ہیں جس کی پیپلز پارٹی نے سختی سے تردید کی ہے۔
-
فواد چوہدری جیل منتقل
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲پاکستان کی ایک عدالت نے حزب اختلاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا ہے۔
-
آئی ایم ایف سے معاہدہ جلد: شہبازشریف
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک جلد ہی معاشی مشکلات سے باہر نکل آئے گا۔
-
انتخابات کو لے کر حکمراں اتحادی جماعت اور صدر پاکستان کی رائے میں اختلاف
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴اتحادی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت نےانتخابات میں تاخیر پر تبادلہ خیال کیا جبکہ صدر پاکستان کا کہنا ہے کہ بروقت انتخابات کے انعقاد کو ضروری بنایا جائے۔
-
حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف میں آنکھ مچولی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کیلئے سخت فیصلے ناگزیر ہو گئے جس کی وجہ سے حکومت پاکستان ہچکچاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔
-
انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب سچ ہوگیا: صاحبہ بلوچ
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹پاکستان کی قومی فٹبالر صاحبہ بلوچ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب سچ ہوگیا، سعودی عرب میں چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ کھیل کر بہت مزہ آیا۔
-
شہباز شریف سے آصف علی زرداری کی ملاقات+ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےملاقات کی اور ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی پیچیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
موت اور جیل جانے سے نہیں ڈرتا: عمران خان
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے کسی کو منشی کہہ دیا تو کون سا جرم کردیا۔
-
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری گرفتار، عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری گرفتار ہو گئے جبکہ عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔