-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 271 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 271 اراکین اسمبلی کی رکنیت اثاثوں کے گوشوارے بروقت جمع نہ کرانے پر معطل کردی ہے۔ ان میں 136 قومی اسمبلی، 21 سینٹرز اور 114 صوبائی اسمبلیوں کے اراکین شامل ہیں۔
-
بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی سبقت
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے نتایج تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں جس پر سیاسی جماعتوں نے شدید برھمی کا اظہار کیا ہے۔
-
پی پی پی رہنما آصف زرداری اورپی ایم ایل ق سربراہ چوہدری شجاعت کی ملاقات
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدرآصف علی زرداری کی پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے لہاور میں ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پی ٹی آئی اور پی ایم ایل ق کے درمیان امیدواروں پر اتفاق رائے
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶پی ٹی آئی اور پی ایم ایل ق نے اتوار کے دن باہمی مشاورت سے پنچاب کے نگران چیف منسٹر کےانتخاب کےلئے تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
-
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴پاکستان کے دوسرے بڑے اور گنجان آبادی والے صوبے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے گئے۔
-
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، شہر قائد کی صورتحال کیا بدل پائے گی؟
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس کے تحت آج صبح آٹھ بچے پولنگ شروع کر دی گئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پھر مسترد کردی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے دو شہروں میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی ہے۔
-
نوازشریف کا واپس پاکستان آنے سے انکار
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳پاکستان کی حمکران جماعت مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایک بار پھر وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ارشد شریف کے قتل کی تحقیقاتی ٹیم کی آج دبئی اور کینیا کے لیے روانگی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقاتی ٹیم آج دبئی اور کینیا کے لیے روانہ ہو رہی ہے۔
-
شہباز شریف اور نواز شریف کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰پنجاب اسملبی کی تحلیل سے پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے درمیان پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پارٹی کے قائد میاں نواز شریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔