-
پاکستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۵صوبہ پنجاب سمیت پورے پاکستان میں آٹے کے بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔
-
حکومت کے ساتھ روابط باہمی احترام پر مبنی ہیں، صدر پاکستان عارف علوی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اتحادی حکومت کے ساتھ اپنے روابط کو باہمی احترام پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی مشکلات میں اضافہ، ایم ڈبلیو ایم کا اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳پاکستان کے صوبۂ پنجاب کی سیاسی صورتحال دن بدن انتہائی گھمبیر ہوتی جا رہی ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے اتحادی بھی ان سے علیحدہ ہو رہے ہیں۔
-
جنرل باجوہ احتساب نہیں کرنا چاہتے تھے اس لئےان سے تعلقات خراب ہوئے:عمران خان
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سال 2023 کی پہلی پریس کانفرنس میں سابق آرمی چیف اور اسٹیبلشمنٹ پر حملے کئے۔
-
پاکستان: کے پی کے میں پولیس اسٹیشن پر حملہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: کان میں دھماکہ، 3 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے تین کان کنوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کی خبر ہے۔
-
اعلیٰ ترین فوجی افسروں سمیت کسی میں جرأت نہیں تھی کہ مجھ سے رابطہ کرتے: ثاقب نثار
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اعلیٰ ترین فوجی افسروں سمیت کسی میں یہ جرأت نہیں تھی کہ کوئی رعایت حاصل کرنے کے لیے ان سے رابطہ کرتے۔
-
پاکستان اپنے انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے: پاکستانی آرمی چیف
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ایک انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے لیے معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں حالات معمول پرآ گئے
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱پاکستان کے ساحلی علاقے گوادر میں پانچ دن کی شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پر تشدد مظاہروں کے بعد اب حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں الیکشن کمیشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر ملک کے الیکشن کمیشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔