-
ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کا نیا مشورہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کے لئے فوج سے کام لینے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
گوادر میں حق دو تحریک کا دھرنا جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک کا دھرنا جاری ہے۔
-
پاکستان، ٹی ٹی پی کا پھر حملہ، 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱چمن اور تربت میں عسکریت پسندوں کے علیحدہ علیحدہ حملوں میں 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
-
حکومت میں آنے کے لیے کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا: عمران خان
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کررکھی تھی۔
-
گورنر کا نوٹیفکیشن معطل، وزیراعلیٰ پنجاب عہدے پر بحال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹گورنر کا نوٹیفکیشن معطل ہوتے ہی وزیراعلیٰ پنجاب عہدے پر بحال ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکہ 5 پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹اسلام آباد میں آئی ٹین فور کے علاقے میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف پرویز الہٰی نے پٹیشن دائر کردی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴پنجاب کے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف پرویز الہٰی نے پٹیشن دائر کردی
-
عدلیہ، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریٹس سب مل کر ملک کو بچائیں: عمران خان
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں ہم الیکشن کیلیے تیار ہیں، جب ہم نے اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کیا تو ایک نہیں دو تحاریک آگئیں۔
-
چودھری پرویز الہی پنجاب کے وزیراعلی نہیں رہے، پاکستانی وزیر داخلہ کا دعوی
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے دعوی کیا ہے کہ چودھری پرویز الہی پنجاب کے وزیر اعلی نہیں رہے۔
-
اعظم سواتی کو 7 سال سے عمر قید تک کی سزا ہوسکتی ہے: عدالت
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے۔