-
قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱پاکستان کی حکومت نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کردیا۔
-
کراچی میں پندرہویں عالمی اردو کانفرنس
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷کراچی میں پندرہویں عالمی اردو کانفرنس جاری ہے۔
-
ثقافت ، صحافت اور سیاحت کے شعبوں میں ایران پاکستان تعلقات میں توسیع پرتاکید
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸ایران اور پاکستان صحافت اور سیاحت کے شعبے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو فروغ دیں گے۔
-
جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ منظور
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے ایک سینیئر فوجی جنرل کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی۔
-
مذاکرات یا اسمبلیاں تحلیل: عمران خان کا نیا موقف
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر عام انتخابات کی تاریخ دی جائے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔
-
سفیر ایران کوئٹہ کے دورے پر، بلوچستان کے اسپیکر سے کی ملاقات
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷اسلام آباد میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے بلوچستان کے ڈپٹی گورنر کے ساتھ ہوئی ملاقات میں دونوں ممالک کے سرحدی علاقوں کے تعلقات کی توسیع پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان؛ لڑکیوں کے اسکول پر فائرنگ، ایک کی موت
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵پاکستان میں جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں لڑکیوں کے اسکول پر حملے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
راولپنڈی ٹیسٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا 112 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلینڈ نے صرف 4 وکٹیں گنوا کر 506 رنز بنالیے۔
-
عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے: وزیراعلی پنجاب
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے۔
-
ریاست عوام کو اندھیرے میں رکھنا چاہتی ہے: سینیٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲پاکستانی سینیٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے دہشت گردی بڑھنے کے تعلق سے ریاست پر حقیقت چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔