-
پاکستان نے ترکیہ کے کردار کی تعریف کی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکیہ کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔
-
پاکستان کے نئے آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵پاکستان میں جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
-
پاکستان اور افغانستان کے مابین سرحدی مسائل پر بات چیت
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰پاکستان اور افغانستان کے مابین دونوں ملکوں کی سرحد کے مسائل پر بات چیت کا سلٹسلہ جاری ہے۔
-
سب راولپنڈی پہنچیں: عمران خان نے کال دیدی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے فیض آباد کے مقام پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی مشروط اجازت دے دی۔
-
پاکستان کے صدر اور وزیراعظم سے جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹پاکستان کے صدر نے وزیراعظم کی سفارشات پر دستخط کرکے ، جنرل عاصم منیر کو ملک کا نیا آرمی چیف مقرر کردیا ہے۔
-
عاصم منیر آرمی چیف تعینات، صدر پاکستان نے سمری پر دستخط کر دیئے
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷صدرپاکستان نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی کی سمری پر دستخط کردیے۔
-
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پاکستان کے نئے آرمی چیف، صدر کی ہری جھنڈی کا انتظار
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیراور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد ہوں گے۔ یہ فیصلہ حکومت نے اپنے اتحادیوں سے مشورے کے بعد کر لیا ہے۔
-
پاکستان؛ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئےاہم اجلاس شروع، فیصلہ آج ہو جائیگا: وزیر دفاع
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اہم اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ پر کبھی بھی ہو سکتا ہے خودکش حملہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰پاکستان کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ پر خودکش حملے کا خطرہ ہے۔
-
سیاست میں فوجی مداخلت غیرآئینی، فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی: پاکستانی آرمی چیف
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیاست میں فوج کی مداخلت غیر آئینی ہے، گزشتہ سال فروری میں فیصلہ کیا کہ فوج سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔