-
کون بنے گا پاکستان کا نیا آرمی چیف، 6 نام سامنے آ گئے
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۹پاکستانی فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے اپنی سمری وزیر اعظم آفس ارسال کر دی ہے۔
-
کیا 17 سال بعد برطانوی کرکٹ ٹیم کا پاکستان دورہ ملتوی ہو جائے گا؟
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے راولپنڈی ٹیسٹ کے متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی پر رانا ثناء اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی: شیخ رشید
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷آرمی چیف کی تعیناتی پر پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں خوب اتھل پتھل اور بیان بازیوں کا بازار خاصا گرم نظر آ رہا ہے۔
-
پاکستانی وزیر دفاع کا اہم انکشاف، 25 نومبر تک ہوگا آرمی چیف کا اعلان
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا عمل آج سے شروع ہوگیا، دو سے تین روز میں یہ عمل مکمل ہوجائے گا۔
-
تحریک انصاف نے فیض آباد پہنچنے کی اجازت مانگ لی
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ سے ریلی اور دھرنے کے لئے چھبیس نومبر کو فیض آباد راولپنڈی تک پہنچنے کی اجازت مانگ لی ہے۔
-
چمن سرحد پر رفت و آمد بحال
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن سرحد پیر سے دوبارہ کھول دی گئ ہے۔
-
پاکستان میں نئے آرمی چیف کے انتخاب کا عمل جاری
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳پاکستان میں نئے آرمی چیف کے انتخاب اور تعین کا عمل جاری ہے اور حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امید اس بات کی ہے کہ صدرعارف علوی اس معاملے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کریں گے۔
-
ارشد شریف کے قتل میں نواز شریف کا کوئی ہاتھ نہیں: مریم اورنگزیب
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲پاکستانی وزیر اطلاعات نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان کے ان الزامات کی تردید کی ہے جس میں تسنیم حیدر نے کہا تھا کہ صحافی ارشد شریف کے قتل اورسابق وزیر اعظم نواز شریف پر قاتلانے حملے کے منصوبے میں ن لیگ کے سربراہ نوازشریف بھی شامل ہیں۔
-
عمران خان 26 نومبر کو سرپرائز دینے والے ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، مجھے ان کی منصوبہ بندی کا علم ہے اور میں آگے کی پلاننگ کررہا ہوں۔
-
قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶پاکستان کے کرکٹ ہیرو اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔