-
ٹی 20 انڈر 19 کرکٹ، بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو شکست
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵بنگلا دیش کی انڈر نائنٹین ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی
-
لاہور میں مشکوک ڈرون طیارہ اورنج لائن ٹرین سے ٹکرا گیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے ایک اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔
-
آئر لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی سیریز جیت لی
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰آئر لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے تیسر ے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر، تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
-
پاکستان میں سینیارٹی کی بنیاد پر نئے آرمی چیف کے انتخاب کا امکان
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲پاکستانی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ اس بار آرمی چیف کی تقرری سینیارٹی کی بنیاد پر کی جائے گی۔
-
پاکستانی فوج اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲ذرائع ابلاغ نے پکتیکا میں پاکستانی فوج اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ کی خبر دی ہے۔ پاکستانی فوج اور افغان طالبان کے درمیان ایک ہفتے میں ہونے والی یہ دوسری جھڑپ ہے۔
-
پاکستان؛ پولیس وین پر حملہ، 6 جاں بحق
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر لکی مروت میں دہشت گردوں نے ایک پولیس گشتی گاڑی پر حملہ کر دیا جس سے 6 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے، علاقے میں دہشتگردوں کی گرفتاری کےلئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹پاکستان کے وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا اطلاق 16 نومبر سے 30 نومبر تک ہوگا۔
-
شہباز شریف ایک بار پھر کورونا میں مبتلا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ایک بار پھر کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان، آئیڈیاز 2022 بین الاقوامی نمائش کا انعقاد، بلاول بھٹو نے کیا افتتاح
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱پاکستان کی گیارھویں بین الاقوامی نمائش منگل سے کراچی میں شروع ہوگئی ہے۔ نمائش کی افتتاحیہ تقریب سے خطاب میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے خطرے سے باہر نکل چکا ہے
-
عمران خان کے نشانے پر نواز شریف
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تقرری کے سلسلے میں لندن میں مقیم مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کے ساتھ وزیر اعظم شہباز شریف کے صلاح مشورے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔