-
عمران خان پر حملے کے مقدمے کے لئے آئینی درخواست دائر
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے مقدمے کے لئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائرکردی ہے
-
پاکستان میں آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ لندن میں ہو رہا ہے: عمران خان
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے مجھ پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے کی درخواست چیف جسٹس آف پاکستان سنیں گے۔
-
پانچ روز کے بعد شہباز شریف کی آج لندن سے واپسی
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں اپنے پانچ روزہ قیام کے بعد آج وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ وہ اپنے بڑے بھائی اور مسلم لیگ نون کے قائد سے ملنے کے لئے وہاں پہنچے تھے۔
-
محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان ملتوی، پاکستانی وزیر دفاع نے تصدیق کر دی
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے تحریک انصاف کے دھرنے سے ڈر کر دورہ ملتوی کر دیا ہے۔
-
عمران خان کا نواز شریف اور شہباز شریف پر بڑا حملہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی میرٹ پر کام نہ کرنے والے مفرور لندن میں بیٹھ کر آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ کررہے ہیں۔
-
عمران خان پر حملہ اور ایف آئی آر کا مسئلہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر میں نامزد افراد کے نام کے اندراج کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
-
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دوری کو کم کرنے کے لئے صدر پاکستان کی کوشش
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات کی بہتری کے لئے پس پردہ مذاکرات کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان کے فوجی اہلکار قطر کے لئے روانہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵پاکستان کے ساڑھے چار ہزار فوجی قطر میں ہونے والے فٹبال کے عالمی کپ کی سیکورٹی کے انتظامات میں حصہ لینے کے لئے دوحہ روانہ ہوچکے ہیں۔
-
نئے فوجی سربراہ کا تقرر میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے، عمران خان
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵پاکستان کےسابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر میرٹ کی بنیاد پر نئے فوجی سرابرہ کے تقرر کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
لندن میں شہباز و نواز کی متعدد ملاقاتیں، مختلف معاملات پر جم کر ہوا صلاح مشورہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو لندن میں قیام کے دوران اپنے بڑے بھائی اور سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے کئی ملاقاتوں کے بعد لندن میں اپنا قیام مزید ایک روز اور بڑھا دیا۔