-
نئے فوجی سربراہ کا تقرر میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے، عمران خان
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵پاکستان کےسابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر میرٹ کی بنیاد پر نئے فوجی سرابرہ کے تقرر کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
لندن میں شہباز و نواز کی متعدد ملاقاتیں، مختلف معاملات پر جم کر ہوا صلاح مشورہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو لندن میں قیام کے دوران اپنے بڑے بھائی اور سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے کئی ملاقاتوں کے بعد لندن میں اپنا قیام مزید ایک روز اور بڑھا دیا۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: کس کا پلڑا بھاری؟ پاکستان، انگلینڈ یا بارش؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳کل ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کل کھیلا جائیگا۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی، آئین کے مطابق ہوگی: شہباز شریف
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ آئین کے مطابق ہی حل ہوگا۔
-
نوازشریف اسے آرمی چیف بنائےگا جو اس کی مدد کرے: عمران خان کا دعوی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر موجودہ حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لیے مل کر کام کریں گے
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ایران اور پاکستان نے علاقائی امن و سلامتی کے تحفظ اور خاص طور سے افغانستان کی تعمیر نو اور امن کے قیام کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
-
افغان مہاجرین سے بدسلوکی بند کی جائے، طالبان کا پاکستان سے مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶طالبان انتظامیہ نے افغان مہاجرین کے ساتھ پاکستانی پولیس کے مبینہ طور پر ناروا سلوک پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
کیا محمد بن سلمان کے دورۂ پاکستان سے قبل جنرل باجوہ سبکدوش ہو جائیں گے؟
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷پاکستانی فوج نے ایک بار پھر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کے اختتام پر قیام کے حوالے سے تمام تر قیاس آرائیوں کو مسترد کیا ہے۔
-
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷پاکستان کی حکومت نے لندن میں مقیم مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کردیا ہے۔
-
عمران خان نے پھرکہا، میری زندگی کو خطرہ ہے
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی زندگی کو خطرے میں بتایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان پر دوبارہ قاتلانہ حملہ ہوسکتا ہے۔