-
پاکستان یوکرین نیوکلئیرمذاکرات، پاکستان نے روس سے وضاحت طلب کر لی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲پاکستان وزارت خارجہ نے روس سے روسی سینٹر آیگور مورزو کے اس بیان پر وضاحت طلب کی ہے جس میں روسی سینٹر نے کہا تھا کہ پاکستان اور یوکرین نے ایٹمی ہتھیار بنانے کے موضوع پر حالیہ دنوں میں مذاکرات کئے ہیں۔
-
گوجرانوالا میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے باعث منگل کو عام تعطیل کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گونجرا نوالہ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے باعث منگل کو عام تعطیل کردی گئی۔
-
پاکستان نے روس سے تین لاکھ ٹن گندم خریدنے کا حتمی فیصلہ کر لیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷پاکستان نے باضابطہ طور پر روس سے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ کی بنیاد پر تین لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ گندم 372 ڈالر فی ٹن کے حساب سے یکم نومبر سے 15جنوری 2023تک پاکستان کو فراہم کی جائے گی
-
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰پاکستانی وزیراعظم میاں شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آج چین روانہ ہوں گے
-
پاکستان، وزیر اعظم نے بڑے پیکج کا اعلان کر دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے تقریباً 600 ارب روپے کے کسان پیکج کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ آپریشن کے دوران دو سیکورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ بحری فوجی مشقوں کا اختتام
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ نے مشترکہ نصل البحر 4 فوجی مشقتیں انجام دی ہیں۔
-
پاکستان، لانگ مارچ کے دوران خاتون صحافی کی موت، سیاسی رنگ اختیار کر گئی
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایک حادثے کی وجہ سے ہمیں مارچ ملتوی کرنا پڑا ہے، یہ جو ٹریجڈی ہوئی ہے، ہم ان کی فیملی کے لیے اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ان کو حوصلہ دے اور طاقت دے۔
-
پاکستان نے نیدرلینڈ کو ہرا کر ٹی 20 ورلڈ کپ میں جیتا پہلا میچ
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پاکستان نے پرتھ آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک میچ میں نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ یہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی جیت ہے، اس سے پہلے پاکستان اپنے دونوں میچ ہار گیا تھا
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا تیسرا دن: غلامی سے مر جانا بہتر ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱عمران خان لانگ مارچ کا تیسرا دن، مریدکے سے دوبارہ اسلام آباد کی طرف روانہ، عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران ایک جگہ کہا کہ ایک غلام کی طرح جینے سے مر جانا بہتر ہے اور ہم اپنی فوج کے ساتھ ہیں، ہماری تنقید تعمیری ہے۔