-
پاکستان آرمی چیف کے خلاف ٹوئیٹ پر اپوزیشن رہنما اعظم سواتی گرفتار
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۷تحریک انصاف پاکستان خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سیاستدان اور سینیٹر اعظم سواتی کو آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے خلاف ٹوئیٹ کرنے پر ایف آئی اے نے چھاپہ مار کراسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳پاکستان بھر میں بجلی کی سپلائی اچانک معطل ہوگئی ۔
-
ہندوستان کے ساتھ با معنی مذاکرات کے لئے پاکستان کی آمادگی کا اعلان
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ہندوستان کے ساتھ بامعنی بات چیت کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں بری
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵اسپیشل سنٹرل کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے بیٹے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مقدمے میں بری کر دیا۔
-
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔ 5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک منظور کی گئی ہے۔
-
ایف آئی اے نے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳ایف آئی اے نے ملک کےسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9وکٹوں سے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶نیوزی لینڈ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کرائس چرچ ہیگلے اول میں 9وکٹوں سے آسانی سے شکست دے دی۔
-
سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف نومبر میں پاکستان لوٹیں گے
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴پاکستان مسلم لیک ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما اورسابقہ وزیراعظم نوازشریف نومبر کے آخر میں پاکستان لوٹیں گے۔
-
شہباز شریف عالمی کانفرنس آف پارٹیز کے نائب صدر
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶پاکستان کے ووزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی تنظیم، کانفرنس آف پارٹیز کے نائب صدر منتخب کرلئے گئے ہیں ۔